آپ شہر پسند ہیں یا ریاست پسند

میں ریاست اور حکومت کے نقطہء نظر سے لوگوں اور معاشرے کو دیکھتا ہوں تو میں ریاست پسند ہوں۔ اگر میں لوگوں اور معاشرے کے نقطہء نظر سے ریاست اور حکومت کو دیکھتا ہوں تو میں ریاست پسند ہرگز نہیں، بلکہ شہر پسند ہوں۔ اور تاریخی حقیقت بھی یہی ہے کہ لوگوں نے مل کر … Continue reading آپ شہر پسند ہیں یا ریاست پسند